قراة العین بلوچ نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
  7  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

لاہور (نیوز ڈیسک )معروف گلوکارہ قراة العین بلوچ نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ،اس سے قبل بھی گلوکارہ نے عمران خان کے خلاف نا شائستہ زبان کا استعما ل کیا تھا جس پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے شدید غصے کے عالم میں انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنا یا تھا ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے قراة العین بلوچ نے پیغام دیا کہ ”حضرت علی کا قول ہے ،صرف اس صورت میں بولو جب تمہارے الفاظ خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہوں ،اللہ کرے عمران خان کے الفاظ معصومانہ ہوں اور اس نظام کا حصہ نہ ہوں جسے وہ تبدیل کرنا چاہتے ہیں“۔گلوکارہ کی اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈ یا صارفین نے ایک بار پھر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا یا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved