سری دیوی کی فلمیں سکولوں کے نصاب کا حصہ بنیں گی
  7  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک) سری دیوی کے مداح نے ایک سکول بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں فلمیں سکول کے نصاب کا حصہ بنیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مداح نے سری دیوی کے اعزاز میں سکول بنانے کا ارادہ کیا ہے جس میں سری دیوی کی فلمیں اور ان کا ڈانس سٹائل کو پڑھایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق

سری دیوی نے اپنے نام پر نہ صرف سکول بنانے کی اجازت دے دی ہے بلکہ وہ سکو ل کا افتتاح بھی کریں گی اور سکول کے نصاب پر نظر ثانی بھی کریں گی۔یاد رہے کہ سری دیوی نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے کہ میری فلمیں سکول کے نصاب کا حصہ بنیں گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved