فوادخان نے خود کو مکمل تبدیل کر لیا
  7  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز اداکار فواد خان نے فلم مولا جٹ کے لیے کو مکمل تبدیل کر لیا تھا۔ان کی تبدیلی کی تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی ہلچل مچادی تھی۔فواد خان نے اپنی آنے والی فلم مولا جٹ کے لیے جٹ کا روپ دھار کر سب کو حیر ان رہ کر دیا تھا ان کی تصاویر دیکھ کر ان کے مداح بھی

حیران رہ گئے تھے۔لیکن اب اداکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے جٹ کے روپ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔اور وہ اپنے اس انداز میں پہلے سے زیداہ خوبصورت اور دلکش لگ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فواد خان فلم کی شوٹنگ مکمل کر کے اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ چھوٹیا ں گزارنے جا رہے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved