جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
پاکستان میں ایک عرصے تک شہرت کی بلندیوں پر رہنے والی مععروف بولڈ اداکارہ رابی پیرزادہ آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ سنسنی خیز انکشاف
  10  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد (لاہورنیوز) پاکستان کی معروف گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا کہ ممجھے ماڈلنگ کا کوئی شوق نہیں ، میں صرف گلوکاری اوراداکاری تک ہی محدودرہنا چاہتی ہوں۔ اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ نت نئے تجربات کرنا میری فطرت میں شامل ہے، سوفٹ ویئرانجینئرہونے کے ساتھ میں چھوٹے جہازاڑانے کی تربیت بھی حاصل کرچکی ہوں ،

کراٹے ماسٹرہونے کے ساتھ بیرون ملک سے بیوٹیشن کورس بھی کررکھا ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میری بطورہیروئن پہلی فلم ’’شورشرابہ‘‘ مکمل ہوچکی ہے جس کی نمائش مارچ میں کی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
38%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved