مشہور پاکستانی اداکارہ مداحوں کے قہر کی زد میں ! ساحل سمندر پر چھٹیاں مناتے ہوئے اداکارہ نے ایسا لباس پہنا کہ مداح برہم ہوگئے
  10  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

نیویارک (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماریا واسطی کی حالیہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں جس میں انھیں صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ماریا واسطی ان دنوں امریکا کے شہر میامی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے ایک دوست جونی زاید بھی موجود ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ماریہ واسطی کی ان

تصاویر میں پہنے لباس پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ خیال رہے کہ جونی زاید ڈیزائنر ہیں اور انہیں ماریا واسطی کا خاصا قریبی دوست مانا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے جونی زاید کے ہمراہ ماریا واسطی کی ان تصاویر کو نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved