کنگنا رناوت کوبڑی خوشخبری مل گئی، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے
  11  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

ممبئی ( نیوز ڈیسک )ہدایتکار آر بلکی کی نئی فلم میں اداکارہ کنگنا رناوٹ کے نام پر غور کیا جا رہا ہے، فلم ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنیوالی بھارت کی پہلی معذور لڑکی ارونیماکی زندگی پر مبنی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار آر بلکی کی نئی فلم ماؤنٹ ایورسٹ سر

کرنے والی بھارت کی پہلی معذور لڑکی ارونیما سنہا کی زندگی پر مبنی ہے جس میں اداکارہ کنگنا رناوٹ کے نام پر غور کیا جا رہا ہے ، فلم میں اداکارہ کنگنا، ارونیما سنہا جبکہ امیتابھ بچن ان کے گرو یا استاد کا کردار ادا کریں گے ، فلم کی عکسبندی رواں سال کے آخر میں شروع کی جائے گی جبکہ فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا۔ خبریں ہیں کہ اداکارہ آئندہ ہفتے کنٹریکٹ پر دستخط کریں گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved