ریتک روشن کےگھر خوشیوںکاسماں ، ہر طر ف سے مبارکبادیں ،مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
  11  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے ریتک روشن کی آج چوالیسویں سالگرہ ہے۔اداکار ریتک روشن نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز فلم کہو نہ پیار ہے سے کیا۔ ہر عمر کے کردار میں ڈھل جانے والے ہریتک روشن بیسٹ ڈانسر

بھی ہیں۔ کوئی مل گیا، کبھی خوشی کبھی غم، جودھا اکبر اور گزارش ریتک روشن کی کامیاب فلمیں ہیں۔انہوں نے دو ہزار گیارہ اور بارہ میں ایشیا کے پرکشش ترین مرد کا خطاب حاصل کیا۔ کوئی مل گیا میں بچے، دھوم ٹو میں چور، جودھا اکبر میں بادشاہ اور گزارش میں معذور شخص، ریتک نے ہر کردار بخوبی نبھایا۔ ریتک روشن کو چھ فلم فئیر سمیت کئی ایوارڈز اپنے نام کر چکے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved