ننھی زینب کا قتل ، فنکار برادری بھی پھٹ پڑی ، بڑا مطالبہ کردیا
  11  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قصور میں پیش آنے والے دل خراش واقعہ نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا۔ ننھی زینب کو بے دردی سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور پھر قتل کرکے کوڑے کے ڈھیر میں پھینک دیا گیا۔ اس واقعہ نے جہاں ہر شہری کو تکلیف پہنچائی

وہاں فنکار برادری بھی پھٹ پڑی۔ فنکاروں نے سوشل میڈیا میں اپنے ویڈیو پیغامات جاری کیے اور واقعہ کی بھرپور مزمت کرتے ہوئے حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں سے 7 سالہ ننھی زینب کے والدین کے لیے انصاف کی اپیل کی۔ اداکار احسن خان، نور اور رابی پیرزادہ نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے اور ان درندوں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved