پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
اداکارہ ریما اچانک اپنے بیٹے کے ساتھ کہاں پہنچ گئیں؟ پہنچتے ہی انہوں نے کیا اعلان کر دیا ؟
  12  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

لاہور (نیوز ڈیسک )فلمسٹاروہدایتکارہ ریماخان اپنے بیٹے کے ہمراہ گزشتہ روزامریکہ سے پاکستان پہنچ گئیں ،وہ دوماہ تک لاہورمیں قیام کریں گی اس دوران وہ ملٹی نیشنل کمپنی کی تقریب اوربعض ثقافتی پروگرامزمیں بھی شرکت کریں گی۔ ریماخان نے اپنی نئی فلم

کاپراجیکٹ شروع کرنے کافیصلہ کیاہے ۔انہوں نے چندبرس قبل نئی فلم بنانے کااعلان کیاتھاتاہم فلمی صنعت کے حالات کودیکھتے ہوئے انہوں نے اپناپراجیکٹ ملتوی کردیاتھااب وہ اس پرباقاعدہ کام شروع کرنے کاارادہ رکھتی ہیں۔ان کی فلم کی شوٹنگ پاکستان کے علاوہ بیر ون ملک میں بھی ہوگی اوروہ اپنی فلم کوبین الاقوامی معیارکے مطابق بنانے کی خواہش مندہیں ۔یادرہے کہ ریماخان اس سے قبل بھی فلمیں بناچکی ہیں جنہیں فلم بینوں کی طرف سے بے حدپذیرائی ملی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
18%
ٹھیک ہے
59%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
18%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved