ہسپتال سے کامیڈی کنگ امان اللہ بارے تشویش ناک خبر آگئی
  12  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

لاہور (نیوز ڈیسک)کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی طبیعت خراب ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جہاں وہ ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق کامیڈی کنگ امان اللہ خان کو سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔امان اللہ خان کو سانس کی شدید تکلیف اورسینے

کے انفیکشن کا مسئلہ تھا۔ہسپتال میں منتقل ہوتے ہی انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں انکا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ امان اللہ کا علاج شروع کر دیا گیا ہے امید ہے کہ دو روز تک مکمل صحت مند ہو جائیں گے۔اس موقع پر امان اللہ خان کے بیٹے نے انکے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امان اللہ خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved