پرینیتی چوپڑا اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی
  12  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

ممبئی ( نیوز ڈیسک )بالی وڈ کے مشہور کامیڈی و ایکشن اداکار اکشے کمار اور نوجوان اداکارہ پرینیتی چوپڑا پہلی بار ہدایت کار انوراگ سنگھ کی فلم ”سارا گڑھی“ میں جلوہ گر ہوں گے۔ پرینیتی فلم میں اکشے کمار کی اہلیہ کا کردار ادا کریں گی۔ فلم کی کہانی سارا گڑھی کی جنگ پر مبنی ہے، جس کی شوٹنگ سارا گڑھی کے

علاقے اور اس سے قریب گاؤں میں کی جائے گی۔ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر اور ان کے ساتھ سلمان خان ہیں تاہم شوٹنگ کا آغاز آئندہ سال جنوری سے ہوگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved