کنگ خان کی بیٹی نے کیا کام سیکھنا شروع کردیا ؟ جانئے
  12  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

ممبئی ( نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے کھانا بنانا سیکھنا شروع

کر دیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کچن میں کھڑی نوڈلز بنا رہی ہیں اورانہوں نے سیاہ رنگ کی جیکٹ پہن رکھی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved