جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
کامیڈین امان اللہ کے حوالے سے ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے انتہائی افسوسناک خبر
  12  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے کامیڈی کنگ امان اللہ کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے۔ انھیں سینے میں انفیکشن کی شکایت پر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے مذاحیہ کلمات سے ناظرین کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کرنے والے امان اللہ کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے۔

امان اللہ خان کو سانس کی شدید تکلیف اورسینے کے انفیکشن کا مسئلہ تھا۔ہسپتال میں منتقل ہوتے ہی انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں انکا علاج شروع کر دیا گیا ہے ۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ امان اللہ کا علاج شروع کر دیا گیا ہے امید ہے کہ دو روز تک مکمل صحت مند ہو جائیں گے۔اس موقع پر امان اللہ خان کے بیٹے نے انکے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امان اللہ خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
11%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved