جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
اسے کاٹ کر ان سارے کتو ں کے آگے ڈال دو جو۔۔۔پاکستانی اداکارہ قصور واقعے پر دلبرداشتہ۔۔ انتہائی سخت پیغام دے ڈالا
  12  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور واقعے پر پاکستان کا اجتماعی معاشرتی ضمیر جاگاہوا دکھائی دے رہا ہے۔ اس المناک واقعے نے ہر ایک کو جھجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ فوج ، سیاستدان، جج، وکلا، کھلاڑی اور یہاں تک کہ فنکار بھی اس شرمناک واقعے پر اپنا غم وغصہ نکا ل رہے ہیں۔ ہر پاکستانی دکھ اور غصے سے بھر اہوا دکھائی دیتا ہے۔ ایسے میں پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک بھی خاصی دلبرداشتہ ہیں اور انھوںنے سماجی رابطوں کی ایک ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے غصے کی شدت کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ مجرم کو گرفتار کر کے اس کا عضو کاٹ دیا جائے

۔ یہ میری ہی ٹویٹ ہے اور میں اس کی ذمہ داری لیتی ہوں۔ پاکستان جاگ جائو۔بہت ہو گیا۔ اس کے بعد زینب نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں سفاک قاتل سے شدید نفرت اور بے رحمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کل یہ ہماری بہن، بیٹی ، بھانجی یا ہم خود بھی ہوسکتےہیں ۔ مجرم کے اعضا کاٹ کر اسے زندہ جلا دیا جائے اورساری مائوں کے سامنے اس کی کھال ،ہڈیاں ،بال اور دانت ان کتوں کے آگے ڈال دی جائیں جو آئندہ ایسا کچھ بھی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔جاگ اٹھو پاکستان۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved