فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ کی ریٹا اب کس حال میں ہیں؟
  12  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اور سلمان خان کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک فلم ‘ہم اپ کے ہیں کون’ تھی اس فلم میں ریٹا کا کردار نبھانے والی اداکارہ ساہیلا چڈا نے شاندار اداکاری کے ذریعے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔ تاہم وہ کافی عرصہ قبل ہی بڑے پردے سے

غائب ہوگئی تھیں۔آج ہم آپ کو اسی اداکارہ موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ دیکھیں اس عرصے کے دوران ان میں کتنی تبدیلی آگئی اور اب وہ کیسی نظر آتی ہیں۔یہ اداکارہ اب ایسی نظر آتی ہیں۔۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
22%
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved