بڑے اداکاروں کی فلموں میں مختصر کرداروں نے انہیں کوئی فائدہ نہیں:زرین خان
  13  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

ممبئی (نیوز ڈیسک ) زرین خان نے اعتراف کیا کہ بڑے اداکاروں کی فلموں میں مختصر کرداروں نے انہیں کوئی فائدہ نہیں دیاجسکے باعث انکا کیریئر آگے نہیں بڑھ سکا ۔

زرین خان نے کہا انہیں کترینہ کیف سے مشابہت دی جاتی ہے ، انہیں کہا جاتا ہے کہ وہ ان کی طرح دکھتی ہیں۔واضح رہے کہ افغان نژاد بھارتی مسلم پٹھان خاندان میں 1987 میں ممبئی میں جنم لینے والی زرین خان ابتدائی طور پر ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں تاہم 2010 میں اداکاری کا چانس ملنے کے بعد وہ اداکارہ بن گئیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved