24 ویں سالانہ کرسٹل ایوارڈ شاہ رخ خا ن کے نام
  13  جنوری‬‮  2018     |      شوبز

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کو ڈیوس میں 22 جنوری کو 24 ویں سالانہ کرسٹل ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔

جبکہ ان کیساتھ ہالی ووڈ اداکار و ڈائریکٹر کیٹ بلانچٹ اور گلوکار ایلٹن جان کو بھی ایوارڈزدیئے جائینگے ۔شاہ رخ خان کو بھارت میں خواتین اور بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے پر ورلڈ اکنامک فورم 2018 میں کرسٹل ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved