شرم و حیا کی ساری حدیں پار ۔۔ صبا قمر نے بھارتیوں اور امریکی ماڈلز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔ انتہائی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں ۔۔ پ
  10  فروری‬‮  2018     |      شوبز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ صباءقمر کو لاکھوں پاکستانی پسند کرتے ہیں لیکن ان کی تازہ ترین تصاویر نے سوشل میڈیا پر ”آگ“ لگا دی ہے اور پاکستانیوں نے انہیں وہ کچھ کہہ دیا ہے کہ سب حیران رہ گئے۔ یہ تصاویر کاشف راشد کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی ہیں جس میں صباءقمر ساڑھی پہنے نظر آئیں۔ اگرچہ وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں لیکن چند مداحوں کو ان کے جسم کے کچھ حصوں کا نمایاں ہونا پسند نہ آیا اور انہوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ایک صارف نے لکھا ”خبردار! مخصوص لوگوں کے کمنٹس آنے والے ہیں

“ایک صارف کا کہنا تھا ”اسے اپنے پیٹ پر کام کرنا چاہئے، یہ بہت اچھا نہیں ہے“ ایک اور صارف نے لکھا ”بہت اچھی لگ رہی ہے۔ جسم کی نمائش ان کے پیشے کی ڈیمانڈ ہے۔۔۔ اس لئے آج کے بعد میں کسی بھی سلیبریٹی کی فحاشی سے متعلق کوئی کمنٹ نہیں کروں گا ۔۔۔ لگے رہو۔۔۔ ہر کوئی اپنے اعمال کا جواب دہ ہو گا“ایک صارف نے کہا ”اب بھی قندیل بلوچ کے کریکٹر میں ہے“ ایک اور صارف نے لکھا ”ہم سب نے شادیوں پر اپنی ماؤں کو ساڑھی پہنے اور نیم برہنہ پیٹ کیساتھ دیکھا ہے، تو اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟“


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
27%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
60%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved