اناللہ وانا الیہ راجعون کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ انتقال کر گئیں ۔۔ مرتے وقت کیا خوفناک
  10  فروری‬‮  2018     |      شوبز

لاہور (نیوز ڈیسک)اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ انتقال کر گئیں ۔۔مرتے وقت کیا خوفناک حالت ہو گئی ؟ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ اللہ پاک ایسی موت کسی کو نہ آئے۔ معروف اداکارہ نگارسلطانہ گنگا رام ہسپتال میں انتقال کرگئیں، اداکارہ نگار سلطانہ گزشتہ 10 روز سے

گنگا رام ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ اداکارہ نگارسلطانہ پھیپھڑوں ، جگر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ آخری وقت میں ان کی حالت اس قدر خراب ہو چکی تھی کہ ہسپتال انتظامیہ کو ان کے بیٹے کے دستخط لینے پڑے تب ان کا علاج شروع کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
14%
ٹھیک ہے
48%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
38%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved