فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث کا گلوکارہ عینی کی بیٹی اوما طاہر سے نکاح۔۔ نکاح کی تقریب کہاں ہوئی ؟ دیکھ کر پاکستانی دنگ رہ گئے
  10  فروری‬‮  2018     |      شوبز

لاہور(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ میگھا کے بھانجے حارث کا نکاح اداکارہ وگلوکارہ عینی طاہرہ کی بیٹی سے ہوگیا۔ رسم حنا کی تقریب 16 فروری اور ولیمہ 21 فروری کو لاہور میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ میگھا اور اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ کی دوستی رشتے داری میں بدل گئی۔ میگھا کے بھانجے حارث کا نکاح بادشاہی مسجد

میں اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ کی بیٹی روما سے ہوا، جس میں دولہا دلہن کے اہلخانہ نے شرکت کی۔روما اور حارث کا نکاح بادشاہی مسجد کے خطیب نے پڑھایا۔ اس موقع پر میگھا کا کہنا تھا کہ وہ شادی کی خوشی میں جلد تقریب کا اہتمام کریں گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved