مشہور بالی ووڈ اداکارہ مکھرجی اچانک انتقال کر گئیں. بالی ووڈ انڈسٹری اور دنیا بھر میں موجود شائقین پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے
  11  فروری‬‮  2018     |      شوبز

مشہور بالی ووڈ اداکارہ مکھرجی اچانک انتقال کر گئیں. بالی ووڈ انڈسٹری اور دنیا بھر میں موجود شائقین پھوٹ پھوٹ کر رو پڑھے. مشہور زمانہ بالی ووڈ فلم ’دیوداس‘ کی معروف اداکارہ اواو مکھرجی 88 سال کی عمر میں

چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عمر رسیدہ بالی ووڈ ادکارہ اواو مکھرجی 88 سال کی عمر میں چل بسیں، اداکارہ بھارتی فلم انڈسٹری اور ٹی وی انڈسٹری کی معروف شخصیت تھی ،انہوں نے شاہ رخ خان کی فلم دیوداس میں کنگ خان کی دادی کا کردار ادا کیا.


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
19%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
61%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved