اناللہ وانا الیہ راجعون کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والے اداکار معروف اداکار قاضی واجد انتقال کرگئے
  11  فروری‬‮  2018     |      شوبز

معروف اداکار قاضی واجد 87 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ قاضی واجد کا شمار پاکستان کی ریڈیو انڈسٹریز کے اہم ناموں میں شمار کیا جاتا ہے اور وہ اپنی زندگی کے 25 سال ریڈیو سے منسلک رہے،

جس کے بعد انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا۔ مرحوم قاضی واجد نے پاکستان ٹیلی ویژن کے متعدد ڈراموں سمیت فلموں میں بھی کام کیا اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved