مشہور گانے ‘پردیسی پردیسی’ کی بولڈ اداکارہ اب کس حال میں ہیں؟
  12  فروری‬‮  2018     |      شوبز

ممبئی (ویب ڈیسک )اکثریت کو 1996 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘راجا ہندوستانی’ کا گانا پردیسی پردیسی یاد ہی ہوگا۔ اس گانے میں کلپنا ائّیَر کو عامر خان کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ جب کے اس سے پہلے 80 کی دھائی میں کلپنا کو بہت سے آئٹم سونگز اور ڈراؤنے کرداروں میں دیکھا گیا تھا۔فی الحال یہ ادارکارہ دبئی میں خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہیں۔ تاہم یہ اداکارہ

پہلے کے مقابلے مکمل طور پربدل چکی ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی زندگی کے سفر اور خود میں آنے والی تبدیلیوں کے بارے میں بتایا۔انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کچھ بہت ہی دردناک وجوہات کی بنا پر مجھے دبئی منتقل ہونا پڑا۔ جب مجھے یہ محسوس ہوا کہ شاید میں زندگی میں اب اور کچھ برداشت نہیں کر سکوں گی۔تو میں نے راجن سِپّے اور ان کی اہلیہ سے درخواست کی وہ مجھ پر ایک احسان کریں اور دبئی بلوا لیں۔ اور مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ انہوں نے میرے حالات کو سمجھا۔ذیل میں ان کی حالیہ تصاویردیکھیں:


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved