ماہرہ خان نے ہوٹل سے کیا چیز چوری کر لی؟؟؟حیران کن انکشاف
  14  فروری‬‮  2018     |      شوبز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کا کہناہے کہ انھوںنے ایک مرتبہ چوری کی تھی اور اس کے بار میں وہ اپنے مداحوں کو بتانا چاہتی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماہرہ خان نے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ وہایک ہوٹل میں مقیم تھیں وہاں پر ایک بہت ہی دلکش اور نفیس تکیہ تھا جو انھیں بے حد پسند آیا۔ اس لئے انھوںنے اسے چرا لیا اور اپنے سامان کے ہمراہ ہی پیک

کر لیا۔ اور اپنے ساتھ لے گئیں۔ لیکن بعد ازاں انھیں اپنی حرکت پر بہت ندامت اور پچھتاوا ہوا ۔ اس لئے انھوںنے ہوٹل انتظامیہ کو فون کر کے مطلع کیا کہ میں آپ کا تکیہ ساتھ لے آئی تھی اور اب اسے لوٹانا چاہتی ہوں۔ اس کے بعد میں نے ان کو وہ تکیہ واپس بھی کر دیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved