انا للہ وانا الیہ راجعون کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کے گھر صف ماتم
  14  فروری‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا کی دادی بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میرا کی دادی ایک عرصے سے علیل تھیں ۔

وہ گلبرگ کے علاقے مکہ کالونی میں رہائش پزیر تھیں جہاں آج ان کا انتقال ہو گیا ۔ انکے انتقال پر میرا سے پاکستان فلم انڈسٹری کے تمام اداکاروں نے اظہار افسوس کیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
20%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
70%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved