بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
فلم ‘تیرے نام’ کی یہ اداکارہ اب کس حال میں ہے؟
  14  فروری‬‮  2018     |      شوبز

ممبئی (ویب ڈیسک )سلمان خان کی بلاک بسٹر مووی ‘تیرے نام’ نے بھارت سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں پذیرائی حاصل کی۔ اس فلم نے باکس آفس پر خوب دھمال مچایا۔فلم میں سلمان خان کے بالوں کا اسٹائل بھی بے حد مقبول ہوا،

جو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی کئی نوجوانوں نے اپنایا۔آج ہم آپ کو اس فلم میں گونگی، بہری بھکارن کا کردار نبھانے والی اداکارہ رادھیکا چودھری کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔وہ ایک ساؤتھ انڈین اداکارہ ہیں، اور اب تک کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔ تاہم دس سال سے زائد کا طویل عرصہ گزرنے کے بعد ان میں بھی کافی تبدلی آگئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved