بھارتی ڈرامے سون پری کی ننھی فروٹی اب جوان ہوکرکیسی دکھائی دیتی ہے؟تصاویردیکھ کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
  14  فروری‬‮  2018     |      شوبز

لاہور (ویب ڈیسک) ماضی میں بھارتی ڈرامے سون پری نے بچوں میں بے حد مقولیت حاصل کیاس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والی بچی فروٹی تنوری ہیگجز نے اپنی بہترین اداکاری کی ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی دھاک بھی بٹھا لی۔انہوں نے ایک اور ڈرومے شاکا لاکا بوم بوم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہوں نے 9 سال کی عمر میں مادھوری ڈکشت کے

ساتھ بطور چائلڈ سٹار بھی کام کیا۔ 2016ء میں انہوں نے تامل فلم میں ڈیبیو سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، فلم میں انہوں نے ایک نفیساتی مشعوقہ کا کردار ادا کیا جو ایک ڈاکٹر کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے۔سون پری کی فروٹی اب باقاعدہ فلم انڈسٹری کی ہیروئن بن چکی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved