بریکنگ نیوز سری دیوی کے بعد بالی ووڈ سے کروڑوں دلوں کی دھڑکن ایک اور انتہائی معروف شخصیت انتقال کر گئیں ۔۔ پاکستان اوربھارت میں سوگ کی فضا
  10  مارچ‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے انتہائی معروف فنکار استاد پیارے لال وڈالی آج صبح بھارت میں انتقال کر گئے ۔ انتقال کی خبر نے پورے بالی ووڈ کو سوگ میں مبتلا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق استاد پیارے لال وڈالی گزشتہ 3دنوں سے

ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں سخت بیمار تھے ۔ استاد پورن چند اوراستاد پیارے لال وڈالی نے بالی وڈ میں بھی کام کیا ۔ بالی وڈ کی معروف فلموںمیں ان کے گیت زبان زد عام ہیں ۔ ان کے انتقال پر بالی ووڈ کے بڑے بڑے فنکاروں نے اظہار افسوس کیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved