انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ سلمان خان کے مد احوں کیلئے بڑی خوشخبری
  11  مارچ‬‮  2018     |      شوبز

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے بجرنگی بھائی جان کی چین میں دھوم مچ گئی، سلمان خان کی فلم سو کروڑ روپے کما چکی، یہ چوتھی بھارتی فلم ہے جس نے چین میں سو کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان نے چین میں دھوم مچا دی۔فلم دو

مارچ کو لینٹرن فیسٹول کے موقع پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب تک ایک سو سترہ کروڑ روپے کما چکی ہے۔ فلم بجرنگی بھائی جان سے پہلے عامر خان کی فلمیں چین میں دھوم مچا چکی ہیں ان میں پی کے، دنگل اور سیکرٹ سپر سٹار شامل ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
67%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved