مشہور اداکار عرفان خان کو دماغ کے کینسر کی تشخیص
  13  مارچ‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جاگو لاہور میں مشہور اداکار عرفان خان کو دماغ کے کینسر کے تشخیص ہونے کی اہم خبر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق عرفان خان نے خود اپنی ٹویٹ میں اس بات کی تاعید کی کہ ان کو دماغ کا کینسر تشخیص ہوا ہے جس کے باعث ان

کی زندگی میں بے یقینی کی سی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ اس کینسر کی نوعیت شدید ہے تاہم دہلی کے مقامی ہسپتال سے علاج جاری ہے۔ انھوں نے تمام دوست، احباب اور مداحوں سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔ اس خبر کے حوالے سے سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی تمام من گھڑت خبروں کی بھی تردید کی گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved