لاس اینجلس میں فلم ''ٹومب ریڈر'' کے پریمیئر کا اہتمام
  13  مارچ‬‮  2018     |      شوبز

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک ) لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم"ٹومب ریڈر" کا رنگا رنگ پریمئیر ہوا، فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔لاس اینجلس میں فلمی ستارے "ٹومب ریڈر"کے ریڈ کارپٹ پر پہنچے تو مداحوں

نے پرجوش استقبال کیا۔ ہدایتکار رور اتھاگ کی یہ فلم 2013 کی ویڈیو گیم سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے،،جس میں مرکزی کرداراداکارہ ایلیشیا ویکاندر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ مہم جو خاتون کی اپنے باپ کی تلاش پر بننے والی فلم "ٹومب ریڈر"سولہ مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved