ورون دھون کی رومینٹک فلم اکتوبر کا ٹریلر آگیا
  13  مارچ‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون اپنے مداحوں کو کامیڈی کے بعد اب رومانس لڑاتے نظر آئیں گے، ورون دھون کی نئی بالی ووڈ رومانٹک فلم اکتوبر کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ورون دھون کی رومینٹک فلم اکتوبر کا ٹریلر آگیاسوجیت

سرکات کی ہدایتکاری اور جوہی چترویدی کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی دو پیار کرنے والوں کے گرد گھومتی ہے جس میں بالی ووڈ اداکار ورودن دھون ایک فائیو اسٹار ہوٹل ملازم کے روپ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ورون دھون کی رومینٹک فلم اکتوبر کا ٹریلر آگیاورودھن کے مد مقابل اداکارہ بنیتا سندھو پہلی بار بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ورون دھون کی رومینٹک فلم اکتوبر کا ٹریلر آگیاواضح رہے کہ ورون دھون کی نئی بالی ووڈ رومانٹک فلم اکتوبر رواں سال 13اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved