فلم ’ریڈی پلیئر ون‘ تہلکہ مچانے کے لیے تیار
  13  مارچ‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کے مشہور ڈائرکٹر اسٹیون اسپیل برگ کی فلم ’ریڈی پلیئر ون ‘تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے۔اسٹیون اسپیل برگ کی فلم ہو اور دیکھنے والوں کو مبہوت نہ کرے ایسا ممکن نہیں ہو سکتا ان کی نئی سائنس فکشن فلم 30 مارچ کو

سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔فلم ’ریڈی پلیئر ون‘ تہلکہ مچانے کے لیے تیار سائنسی دنیا کا حقیقی دنیا سے مقابلہ ،کون جیتے گا یہ جنگ ،یہ دیکھنے کے لیے آپ کو 30 مارچ کو سنیما گھروں میں جانا ہوگا۔فلم ’ریڈی پلیئر ون‘ تہلکہ مچانے کے لیے تیار فلم ’ریڈی پلیئر ون‘ کا سرپرائز ورلڈ پریمئیر سائوتھ ویسٹ فلم فیسٹیول میں ہوا،جسے دیکھنے کے بعد فلم بینوں نے جو ریویوز دیئے وہ بہت شاندار ہیں ،ہالی ووڈ کی یہ نئی سائنس فکشن فلم ایک ناول سے ماخوذ ہے۔فلم ’ریڈی پلیئر ون‘ تہلکہ مچانے کے لیے تیار ’ریڈی پلیئر ون‘ فلم کی کہانی ایک نوجوان کی ہے جو 2045میں اوسیس نامی شہر میں رہتا ہے ،جہاں حقیقت اور ورچوئل دنیا آمنے سامنے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved