شام کی بریکنگ نیوز کروڑوں دلوں کی دھڑکن، بھارت کی کئی سپر ہٹ فلموں کے انتہائی معروف اداکار دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر گئے ۔۔ بھارتی اور پاکس
  14  مارچ‬‮  2018     |      شوبز

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ فلم ’’رئیس‘‘ کے اداکار نریندرا جھا دل کا دورہ پڑنے سے جہان فانی سے کوچ کر گئے، ان کی عمر 55 برس تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نریندرا جھا 28 اپریل 1962ء میں پیدا ہوئے اور بدھ کی صبح (14مارچ)کو واڈا میں اپنے فارم ہائوس میں دل کا تیسرا دورہ پڑنے سے جہان فانی سے کوچ کر گئے،

انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کا آگاز ماڈلنگ سے کیا اور 1992ء میں اداکاری کا آغاز کیا جس کے بعد انہوں نے فلم ’’فنتوش ‘‘ میں اہم کردار ادا کیا پھر فلم ’’رئیس ‘‘، ’’حیدر‘‘، ’’کابل ‘‘، ’’فورس 2‘‘،’’ہماری ادھوری کہانی‘‘، ’’موہن جوداڑو‘‘ ،’’گھائل ونس اگین ‘‘اور دیگر میں دکھائی دیئے جبکہ انہوں نے متعدد ٹی وی سیریلز میں بھی کام کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
20%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
40%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved