امریکی خاتون محبت پانے کیلئے پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کرکے نوجوان سے نکاح کر لیا
  16  اپریل‬‮  2018     |      شوبز

ہری پور(ویب ڈیسک)ہری پور کے نوجوان عدیل اعوان کی فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی امریکی خاتون نے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے شادی کرلی۔ امریکی خاتون میری کتھلین اپنی محبت پانے کےلئے ہری پور چلی آئیں جہاں انہوں

نے علماءکی موجودگی میں اسلام قبول کیا پھر عدیل اعوان سے ان کا نکاح پڑھادیا گیا۔ کتھلین کا اسلامی نام مریم رکھا گیا۔امریکی دلہن کو دیکھنے کیلئے پورا گاوں امڈ آیا، نکاح کی تقریب میں مقامی لوگوں کے علاوہ دلہا عدیل اعوان کے دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved