معروف اسٹیج اداکارہ جاں بحق : دل کا دورہ جان لیوا ثابت، سٹیج فنکار افسردہ
  16  مئی‬‮  2018     |      شوبز

ملتان(ویب ڈیسک) سٹیج اداکارہ اریسہ کیانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ ان کا تعلق فیصل آباد سے تھا۔انہوں نے ملتان سمیت بہاولپور، صادق آباد، رحیم یار خان، بھکر، فیصل آباد، لاہور اور گوجرانوالہ میں متعدد ڈراموں میں کام کر کے شہرت حاصل کی۔ مرحومہ کو

فیصل آباد میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ان کی وفات پر آرٹسٹ ایسوسی ایشن ملتان نے اظہار تعزیت کیا۔ دریں اثنا سنگم تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامہ میں کام کرنے والے اداکار سکندر بھٹہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved