کامیڈی فلم 'ڈیسٹینیشن ویڈنگ کاپہلاٹریلر جاری
  17  مئی‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کامیڈی کے دیوانے تیار ہو جائیں کیونکہ ہالی وڈ کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم ڈیسٹینیشن ویڈنگ کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے ۔وکٹر لیوِن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس دلچسپ فلم میں دو ایسے انجان ہم راہی دکھائے گئے ہیں جنہیں اپنے

دوست کی شادی میں شرکت کیلئے اٹلی پہنچنا ہوتا ہے تاہم راستے میں ا ن کے ساتھ ایسے غیر متوقع واقعات پیش آتے ہیں کہ مختصر راستہ طویل ہو جاتا ہے ۔الزبیتھ ڈیل اور رابرٹ جونز کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس رومنٹک ڈرامہ فلم میں معروف ہالی وڈ اداکارکیانو رِیو ،وِینونا رائیڈراور دے جے دیلن بیتھ سمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔یہ کامیڈی ڈرامہ رومینٹک فلم رواں سال24اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved