اداکارہ صبا قمر نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا، 2018 کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ،لڑکا کون ، کیا کام کرتاہے ، تعلق کس ملک سے ؟
  14  جون‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر 2018 کے آخر میں شادی

کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی صبا قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیںمگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے اور اب وہ رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق ان کے ہونے والے شوہر کو صبا قمر کے شوبز میں کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved