ہالی ووڈ فلم میں ضرور کام کرنا چاہوں گی، کاجول
  14  جون‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ ہالی ووڈ فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانا چاہتی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول نے مغربی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے

کہا کہ وہ ضرور ہالی ووڈ فلم میں کام کرنا چاہیں گی۔اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ میرے ذہن میں کوئی خاص قسم کی فلم کرنے سے متعلق کوئی مخصوص سوچ نہیں ہے، یہ سکرپٹ پر منحصر ہے کہ وہ مجھے اچھا لگتا ہے یا نہیں، اور کسی بھی ہالی ووڈ فلم کی پیشکش قبول کرنے سے قبل چند سوالات پوچھوں گی جو ایک ہندی فلم کرنے سے قبل پوچھتی ہوں۔ کاجول ان دنوں فلم ایلا میں کام کر رہی ہیں جو جلد ریلیز کی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved