معروف اداکار ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے ، فضا سوگوار ، موت نے چاہنے والوںکو چونکا دیا
  10  جولائی  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے معروف اداکار کوی کمار آزاد حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف بھارتی ڈرامہ ’تارک مہتا کا اولتھ چشمش‘ میں ڈاکٹر ہاتھی کا کردار ادا کرنے والے اداکار شدید ہارٹ اٹیک کے باعث

زندگی کی بازی ہار گئے۔سٹیج شو بنانے والے اسیت کمار مودی نے کہا کہ ہم بہت افسوس کے ساتھ بتا رہے ہیں کہ ہمارے سینئر اداکار جنہوں نے ’تارک مہتا‘ میں ڈاکٹر ہاتھی کا کردار ادا کیا حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
43%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
13%
پسند ںہیں آئی
30%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved