ہالی وڈ فلم "سائبیریا" کا نیو یارک میں‌ ریڈ کارپٹ پریمئیر
  12  جولائی  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم "سائبیریا" کا پریمئیر نیویارک میں ہوا، اداکار کیانو ریوز سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔جرم اور محبت پر بنی "سائبریا" کے ریڈ کارپٹ پریمئیر میں فلم کے ہدایتکار میتھیو روز سمیت پوری کاسٹ شریک ہوئی۔

سنسنی خیز فلم کی کہانی ہیروں کے امریکی تاجر کی ہے جو اپنی ساتھی کے ساتھ روس کے شہر سائبریا کا سفر کرتاہے اس سوران اسکی ساتھی کہیں کھو جاتی ہے اور پھر شروع ہوتی ہے اسکی تلاش جو اختتام تک فلم کی سنسنی قائم رکھتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں اداکار کیانو ریوز، بورس گلیارن اور ایشلے جارج سمیت دیگر شامل ہیں، مذکورہ فلم کل امریکی سینماگھروں کی زینت بنے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved