نیویارک میں مردوں کا فیشن وِیک
  12  جولائی  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی شہر نیو یارک میں فیشن کے جدید جلوے لئےنیو یارک مینزویئر فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا جس میں ماڈلز نے دیدہ زیب اور ٹریندی ملبوسات میں ریمپ پر واک کر کے خوب داد وصول کی ۔نیویارک میں مردوں کا فیشن وِیک نیو یارک

میں ہونیوالے مردوں کے موسمِ بہار اورموسمِ گرما کے ملبوسات سے سجے اس فیشن وِیک کے دوسرے روز کئی ڈریس ڈیزائنروں کے ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ماڈلز نے2019کے موسم بہاراور گرما کیلئے تیار کیے گئے ملبوسات زیب تن کر کے فیشن کے جلوے بکھیرے۔حاضرین نے بھی ان ملبوسات کیلئے پسندیدگی کا اظہار کیا اورفوٹوگرافرز اور حاضرین نے ریمپ پر واک کرتے ماڈلز کی خوب تصاویر بنائیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved