کرن جوہر نے اپنی نئی فلم ’تخت‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا
  10  اگست‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کی نئی فلم’تخت‘میں معروف اداکار رنویر سنگھ مرکزی کردار نبھائیں گے،ان کے ساتھ انیل کپور، کرینا کپور خان ،عالیہ بھٹ اور جھانوی کپور بھی فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں۔کرن جوہر نے اپنی ٹوئٹ

میں بتایا ہے کہ وہ بہت پُرجوش ہیں ، یہ فلم مغل تخت کے لیے لڑی جانے والے جنگ کے گرد گھومتی ہے۔یاد رہے کہ بھارتی فلم میکر کرن جوہر نے آخری مرتبہ 2016 کی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ہدایات دی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved