معروف گلوکارہ زیب بنگش نے امریکہ میں شادی کرلی
  10  اگست‬‮  2018     |      شوبز

نیویارک (ویب ڈیسک) گلوکارہ زیب بنگش نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنیوالے نوجوان سے باقاعدہ طور پر شادی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش جنہوں نے گزشتہ سال امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی میں زیر تعلیم نوجوان سے

سکائپ کے ذریعے نکاح کیا تھا نے اب باقاعدہ شادی کرلی ہے۔ گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر فہد حسین کیساتھ شادی کی تصویریں شیئر کیں جن کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved