تازہ ترین  
جمعہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2018

ماڈل و اداکارہ عائشہ عمرکے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں ، مداحوں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی


اسلام آباد(نیو زڈیسک)ماڈل و اداکارہ عائشہ عمرنے اپنی زندگی کی 36 بہاریں دیکھ لیں۔ وہ کل اپنی سالگرہ کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گی۔انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا تاہم انہیں شہرت بلبلے سے ملی۔ انھوں نے بڑی سکرین پر بھی کام کیا، لالی وڈ فلم

کراچی سے لاہور میں ان کی اداکاری بڑی جاندار رہی۔ متعدد ڈرامہ سیریلز میں کام کرنے والی اداکارہ کو انکے فینز اور ساتھی اداکاراوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات بھی موصول ہوئے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved