تازہ ترین  
جمعہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2018

اداکارہ کاجول نے عالیہ بھٹ کو عالیہ کپور کہہ ڈالا


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کاجول کی اداکارہ عالیہ بھٹ کو عالیہ کپور کہنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول نے اداکارہ نیہا

دھوپیا کے ٹاک شو ’’نو فلٹر نیہا‘‘ کی نئی قسط کی عکسبندی کے دوران اداکارہ عالیہ بھٹ کے متعلق بات کرتے ہوئے انہیں غلطی سے عالیہ کپور کہہ دیاجس کے بعد اس غلطی کو سدھارنے کی کوشش کی گئی لیکن پھر بھی یہ وڈیو فوری طور پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved