تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

دبنگ خان کی والدہ کس معروف اداکارہ کو بہو بنانے کی خواہش مند، مداحوں کیلئے دھماکہ خیز خبر آگئی ، نام بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے


اسلام آباد(نیو زڈیسک)دبنگ خان کی والدہ کس معروف اداکارہ کو بہو بنانے کی خواہش مند، مداحوں کیلئے دھماکہ خیز خبر آگئی ، نام بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے ۔۔یوں تو بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اوردبنگ اداکار سلمان خان کی جوڑی کو پسند کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے لیکن جناب اس فلمی جوڑی کونہ صرف انکے مداح حقیقت کا روپ دینا چاہتے ہیں بلکہ سلمان خان کی والدہ بھی کترینہ کیف کو بہو بنانے کی خواہشمندہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی والدہ سلمیٰ خان کی بھی ہرماں کی طرح خواہش ہے کہ ان کے بیٹے کے سر پرجلد سہرا سجے ،اسی لیے وہ چاہتی ہیں کہ اداکارہ کترینہ کیف ان کی بہو بنے۔سپر اسٹار سلمان خان اپنی والدہ کا خواب پورا کرتے ہیں یا نہیں یہ تووقت ہی بتائے گا لیکن فی الحال انہیں اپنی ماں کی خواہش کے برعکس شادی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ، وہ کئی انٹرویوزمیں کہہ چکے ہیں کہ شادی صرف پیسوں کی بربادی ہے۔واضح رہے اس سے قبل بھی کترینہ کیف اور سلمان خان کی والدہ کی تصویر سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہوئی تھی اور مداحوں نے دونوں کو بہترین ساس بہو قرار دیا تھا




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved