تازہ ترین  
ہفتہ‬‮   19   جنوری‬‮   2019

دبنگ خان نے فلمی دنیا کو خیر باد کہہ دیا کرکٹر بن گئے ، مداحوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی


اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ”بھارت“ کے سیٹ پر کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہو گئی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان فلم ”بھارت“ کے متعلق مختلف تصاویر اور وڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں اس سلسلے میں انہوں نے گزشتہ دنوں نشانہ بازی کرتے ہوئے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس کے بعد انہوں نے حال ہی میں فلم کے سیٹ پر کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس

میں وہ اپنی کرکٹ کی ماہرانہ صلاحیتوں کو دکھا رہے ہیں۔علی عباس ظفر کی فلم میں کترینہ کیف، تبو اور دیشا پتانی شامل ہیں




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved