اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) سپریم کورٹ نے اصغر خان عمل درآمد کیس میں ملوث افسران کے خلاف 4 ہفتے میں انکوائری مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکن یبنچ نے اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس گلزار
احمد نے استفسار کیا کورٹ مارشل کارروائی کیوں نہیں شروع ہوئی، نوے کی دہائی میں بانی متحدہ اور ایم کیو ایم کو بھی پیسے ملے تھے، کیس میں ان کا نام سامنے آیا نہ ہی ایف آئی اے رپورٹ میں میں کوئی ذکر ہے۔اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ایف آئی اے رپورٹ میں بانی ایم کیو ایم کا نام تھا، وہ اب پاکستان میں نہیں، متحدہ بانی اور دیگر ملزمان کی حوالگی کیلئے برطانیہ سے بات چیت جاری ہے، جس میں بہت جلد اہم پیشرفت متوقع ہے۔جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ایف آئی اے تو ہاتھ کھڑے کرنا چاہتا ہے۔ عدالت نے مقدمے کی مزید سماعت 4 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی۔
سراج درانی کی گرفتاری: خورشید شاہ کی سپیکر اور ارکان سے احتجاج کی اپیل
پارلیمنٹ یا جمہوریت احتساب کے عمل میں ڈھال نہیں بن سکتی: شفقت محمود
وزیر اعظم نے وی آئی پی کی تعر یف بد ل ڈالی
سعودی ولی عہد نے عمران خان کیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا
صبح صبح وزیر اعظم کی گر فتاری بارے بڑی خبر آگئی ، اہم ترین مطا لبہ کر ڈالا
’’بابر کروز سے شاہین 3 تک بھارت کو نشانہ بنانے کو تیار‘‘
حمزہ شہباز کی تو بیٹھے بٹھا ئے لا ٹر ی نکل آئی ، پنجاب میں بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا
پی پی رہنما ارباب اورعاصمہ عالمگیر بارے عدالت سے بڑی خبر آگئی
عبدالعلیم خان کی گرفتاری کے بعد ایک اور اہم ترین پی ٹی آئی رہنما،وزیراطلاعات کی ورنٹ گرفتاری جاری ، وجہ ایسی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
حکومت کے انتظامات کم پڑ گئے۔۔۔ سعودی علی عہد محمد بن سلمان اپنے ساتھ کتنے ہزار لو گ پاکستان لا رہے ہیں؟ مزید تیا ریا ں شروع کر دی
آئندہ دنوں میں پنجاب حکومت میں کونسی بڑی تبدیلی آںے والی ہے؟اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی
پا کستا نیو ں تیا ری کر لو ! آئی ایم ایف سے قرض ،ڈالر 150 روپے کا، ملکی معیشت کیلئے تباہ کن خبر
10 ہزار 144 پاکستانی شہری کو خو د کو افغانی ظاہر کر کے کیا کام کر رہے تھے ؟ جانئے
مسلسل 4روز بارشیں ہی بارشیں ۔۔ پاکستانی گھروں کی چھتیں ٹھیک کروالیں ، محکمہ موسمیات نے ہنگامی پیشگوئی کردی
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پی ایس ایل کا ایک میچ کوئٹہ میں منعقد کرنے کی خواہش کا اظہار
پاکستان کی سالمیت پر اٹھنے والی ہر آنکھ نوچ لی جائے گی، وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے والد اور 3 بچے جاں بحق
پشین میں مکان کی چھت گرنے سے 4 بچے جاں بحق
کوئٹہ میں ڈھائی سالہ بچے پر فائرنگ کا مقدمہ درج
پشاور میں 800 سال پرانا قیمتی مجسمہ بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
خیبر میڈیکل کالج کے طالب علم نے ہاسٹل میں خود کشی کرلی
خواتین پر گھریلو تشدد کرنے کے خلاف تین ماہ قید اورجرمانے کا قانون تیار
خیبر پختونخوا میں وزراء کے گھروں کی تزئین وآرائش فنڈ میں دگنا اضافہ
خیبرپختونخواحکومت نے ضم شدہ اضلاع میں توانائی ایکشن پلان ترتیب دیدیا
پشاور ریپڈ بس منصوبے میں بسوں اور پلوں کی تعداد میں کمی
آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کا حکومت کے مقابلے میں سستے حج پیکج کا اعلان
لاہور پولیس کو اب کارکردگی کے مطابق نمبرز دیے جائیں گے
میٹرک تک نصاب میں تبدیلیاں، 10 ہزار اسکول بند یا ختم ہوں گے
کراچی شارع فیصل سے 42 افراد کا ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد
شہری جنگلات کا قیام اور وسیع پیمانے پر شجرکاری کا فیصلہ