تازہ ترین  
جمعہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2018
شوبز

پاکستانی فلم میںکام کرنیوالی ایرانی اداکارہ بھی می ٹومہم میں شامل ،معروف بھارتی شخصیت پرجنسی ہراسانی کاالزام

ممبئی(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم ’’مان جاؤ نا‘‘ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی ایرانی اداکارہ ایلناز نوروزی نے ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کے ہدایت کار ویپول شاہ پر جنسی ہراسانی کاالزام عائد کردیا۔اداکارہ ایلناز نوروزی نے’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت اپنے ساتھ.

انتظار کی گھڑیاں ختم ، بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو بے چینی سے انتظار تھا اداکارہ نرگس فخری کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ہر طرف سے مبارکبادیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری 39 برس کی ہوگئیں۔20 اکتوبر 1979کو پیدا ہونے والی اداکارہ نے 2004 ء میں ایک امریکی ٹی وی سیریل امریکاز نیکسٹ ٹاپ ماڈل سائیکل 2 اور 3 سے اپنے سفر کا آغاز کیا.

پریانکا چوپڑا کی بہن پرینتی فواد خان کی دیوانی نکلیں ۔۔ پاکستانی اداکار بارے ایسی بات کردی کہ فواد کی اہلیہ غصے سے لال پیلی ہو جائیں گی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پرینیتی چوپڑا نے بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔اداکارہ پرینتی چوپڑا نے اپنے انٹرویو میں فلم’’نمستے انگلینڈ‘‘ میں پاکستانی.

ورسٹائل اداکار سلیم ناصر کی 29 ویں برسی مائی جا رہی ہے

کراچی: ڈرامہ سیریل ان کہی، جانگلوس اورتاریخی ڈرامہ سیریل آخری چٹان میں یادگار کردار اداکرنے والے ورسٹائل اداکار سلیم ناصر کی آج 29 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 15 نومبر1944 کو پیدا ہونے والے، سلیم ناصرنے اپنی فنکارانہ زندگی کی.

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالف‘ فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔ پرینتی چوپڑا نے اپنے انٹرویو میں کہا.

امریکی قونصلیٹ کی جانب سے فخر عالم کے مشن پرواز کیلئے نیک تمنا ؤ ں کا اظہار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کا سفر کرنے کے لیے 'مشن پرواز' کا آغاز کرنے والے پاکستانی اداکار و گلوکار فخرعالم کے لیے امریکی قونصلیٹ کی جانب سے نیک تمناں کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10.

امریکی اداکارہ کا متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی گئی

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مصری ایئر لائن (ایجپٹ ایئر) نے اپنے ان فلائٹ میگزین کے تازہ ایڈیشن میں امریکی اداکارہ ڈریو بیری مور کے انٹرویو پر اختلافی اداریہ شائع ہونے پر اس کی ترسیل کو روک دیا۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ (اے.

کیریئر کے عروج پر مردوں کو اہمیت دینا سب سے بڑی غلطی تھی ٗ اداکارہ نینا گپتا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے عروج پر کام پر فوکس کرنے کے بجائے ساری اہمیت اپنے لیے اچھا ساتھی ڈھونڈنے کو دی جو ان کی بہت بڑی غلطی تھی۔ہندوستان.

علی ظفر نے کہاں پر ہراساں کیا؟اداکار نے اسوقت جنسی طورپر ہراساں کیا جب ۔۔۔۔ میشا شفیع نے عدالت میں جواب جمع کرادیا ، جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے ، مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے اداکار علی ظفر کی جانب سے عدالت میں دائر کیے گئے ہرجانے کے نوٹس کا جواب داخل کراتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں گلوکار نے نجی اسٹوڈیو اور ایک خاندانی تقریب.

ہراسگی ثابت ہونے کے باوجود یہ کام جاری رکھوں گا،شترو گھن کے اعلان نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ اداکار شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ اگر ان کے قریبی دوست و ہدایتکار سبھاش گھئی پر لگے جنسی ہراسگی اور ریپ کے الزامات ثابت بھی ہو جائیں تو اس کے باوجود بھی وہ ان.

بھارت کی انتہائی معروف ماڈل کے 19سالہ مسلمان لڑکے کے ہاتھوں قتل کا ڈراپ سین ۔۔ قتل کی وجہ کیا بنی ؟ انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارت کی انتہائی معروف ماڈل کے 19سالہ مسلمان لڑکے کے ہاتھوں قتل کا ڈراپ سین ۔۔ قتل کی وجہ کیا بنی ؟ انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی ۔ بھارت میں ‘سیکس’ سے انکار پر ماڈل کا قتل.

مجھے نواز الدین صدیقی کے سامنے کپڑے اتارنے کا کہا گیااور لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ نے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا ، جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چترگندا سنگھ کا کہنا ہے کہ مجھے نواز الدین صدیقی کے سامنے کپڑے اتارنے کا کہا گیا، فلم ‘بابو موشی بندوق باز’ کے ہدایت کار کشن نانڈے نے ان سے کہا کہ وہ نوازالدین صدیقی کے سامنے ایک.

مصری نوجوان نے شادی پر کتنے لاکھ یورو خرچ کر ڈالے جان کر حیران رہ جائیں گے

قاہرہ/ایتھنز (مانیٹرنگ ڈیسک)مصری ارب پتی نوجوان اور برازیل کی سپر ماڈل کی شادی کی تقریب آئندہ ماہ کے آغاز پر یونان کے جزیرے میکونوس میں منعقد ہو گی جس پر 50 لاکھ یورو کے قریب خرچ ہوں گے۔یونان کے ایک.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved